the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،19جون(ایجنسی) کانگریس نے بہار کے گورنر رام ناتھ كووند کو قومی جمہوری اتحاد کا صدارتی امیدوار بنانے کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے فیصلے کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ اپوزیشن پارٹیاں 22 جون کو اس سلسلے میں فیصلہ لیں گی۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ بی جے پی نے کانگریس صدر سونیا گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو امیدوار کا نام طے کرنے کے بعد اس کی اطلاع دی ہے۔

پارٹی کو ایسی توقع نہیں تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.